نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سپاہ صحابہ پاکستان (ایس ایس پی) سے تشکیل پانے والی تنظیم اہل سنت والجماعت پر فروری 2012 میں پابندی لگا دی گئی تھی۔
تاہم پابندی کے باوجود ملک میں اے ایس ڈبلیو جے کی سرگرمیاں جاری ہیں اور یہ تنظیم وقتاً فوقتاً مختلف شہروں میں مذہبی کانفرنسز اور اجتماعات منعقد کرتی رہتی ہے۔
سپاہ صحابہ کبھی لشکر جھنگوی اور کبھی داعش کے نام سے سرگرم عمل رہا ہے۔حال ہی میں
پاکستان کے صوبہ سندھ کے پولیس سربراہ غلام حیدر جمالی نے پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لئے اس ملک میں دو دہشت گرد گروہ داعش اور لشکرجھنگوی کے درمیان قریبی تعاون کی خبر دی ہے- انھوں نے کہا کہ صوبہ سندھ می ...
سپاہ صحابہ پاکستان سمیت 61 تنظیمیں شامل ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ کی جانب سے کالعدم تنظیموں سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔
وزارت داخلہ کی جانب سے کالعدم قراردی گئی تنظیموں میں لشکرجھنگوی، سپاہ محمد پاکستان، جیش مح ...
سپاہ صحابہ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور لشکر جھنگوی کے آپس میں روابط ہیں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد غیر ملکی نہیں بلکہ مقامی ہیں، آپریشن ضرب عضب میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی کمر ٹوٹ گئی ہے،عمر خلیفہ گروپ کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے، آئی بی ہی نے بشیر بلور،چودہری اسلم، ...
سپاہ صحابہ کا ساتھ دے رہی ہیں۔ اگرچہ حکومت پاکستان اب تک اس بات سے انکار کر رہی تھی کہ ملک میں د اعش کا کوئی اثر ہے لیکن آئی بی کے سربراہ آفتاب سلطان نے صاف لفظوں میں کہا ہے کہ آئی بی نے پاکستان کے اندر داعش کے ایک بڑے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔ درایں اثنا ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے ...
سپاہ صحابہ کے سربراہ اورنگزیب فاروقی کو آزاد کر دیا۔ الوقت - پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت کے بعد انتہا پسند جماعت سپاہ صحابہ کے سربراہ اورنگزیب فاروقی کو آزاد کر دیا۔
ڈان نیوز کے مطابق، اہل سنت و الجماعت یا سپاہ صحابہ کے سربراہ کو 9 مہینہ پہلے فرقہ وارنہ تقریر کے بعد گرفتار کیا گی ...
سپاہ صحابہ اور داعش جیسے تکفیری گروہوں کے پاکستان میں سر اٹھانے کے تعلق سے آپ کی تحریک کا کیا نظریہ ہے؟
جواب: ڈاکٹر طاہر قادری نے فتنہ خوارج عنوان سے فتوی دے کر ان تکفیری گروہوں کے خلاف بہت فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے۔ جوان نسل انتہاء پسندی، دہشت گردی اور صحیح اسلام کو سمجھتی ہے۔ ہمارا خیال ہے ...
سپاہ صحابہ کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی کو جھنگ کے حلقے سے ضمنی انتخاب میں شریک ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ الوقت - پاکستان کی لاہور ہائی کورٹ نے انتہا پسند گروہ سپاہ صحابہ یا اہل سنت و الجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی کو جھنگ کے حلقے سے ضمنی انتخاب میں شریک ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ ...
سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی یا طالبان ملوث ہوتے تھے اور پاکستان کی حکومت نے اس حملے پر کوئی خاص رد عمل بھی ظاہر نہیں کیا لیکن حالیہ حملے پر پاکستان کے شدید رد عمل سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ اس کچھ اور ہی اسباب ہیں۔ اس بنا پر یہ کہا جاتا ہے کہ پاکستان کی حکومت پر شیعوں پر ہونے والے حملوں کی زیادہ تشویش نہی ...